Safoof Mughaliz سفوف مغلظ اولادی

 

سفوف مغلظ اولادی

مغلظ سے کیا مرادہے؟

 مغلظ کے معنی رطوبات کو گاڑھا کرنےکے ہیں درحقیقت لفظ رطوبت بہت ہی تشریح طلب ہے رطوبت ہرمزاج میں کیسے ہوتی ہے اب رطوبت کے دوحصے ہیں ایک رطوبت طلیہ ہوتی ہے جسے آپ انگریزی میں پلازما بھی کہتے ہیں دوسری رطوبت دمویہ ہوتی ہے لیکن اس سے بھی پہلے خود رطوبت کوسمجھنا ضروری ہوتاہے لیکن میں یہاں کچھ تشریحات کرنا چاہتا ہوں کیونکہ یہاں توبڑے بڑے عالم موجود ہیں جوبات شروع ہونے سے پہلے ہی بات کی تہہ تک پہنچ جاتے ہیں بس کچھ احباب کے اسرار پہ ابتدائی الفاظ کی وضاحت کردیتا ہوں میں نے شروع میں لکھا ہے کہ مغلظ دوطرح کے ہوتے ہیں وضاحت کے لئے لفظ رطوبت کوبھی چھوڑ دیتا ہوں ہماری مراد منی سے ہے بس بات اسی کی کرتے ہیں۔

Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com


پہلی بات جب بدن میں منی کی مقدار ہی کم ہو اور جومقدار ہے وہ بھی گرمی کی حدت کی وجہ سے بہت پتلی ہو اب یہاں ہمیں ایسی دوا چاہیے جو منی کی مقدار بھی بڑھائے یعنی پیدائش منی ہو اور جو پیدا ہو وہ اپنے قوام میں معتدل ہو یعنی گاڑھا پن بھی ہولیکن یاد رکھیں ایسی دوا میں کچھ نہ کچھ گرمی کی مقدار موجود ہوتی ہے۔

اس کے لیے بہترین دوا:

موصلی سفید ۔ ثعلب مصری ۔ ثعلب دانہ۔ تالمکھانہ ۔چھلکا اسپغول ۔ مغز پنبہ دانہ پیس کرسفوف بنا لیں چھ ماشہ تک ہمراہ دودھ دیں ۔

یہ دوا منی کی پیدائش بھی بڑھائے گی مقوی بھی ہوگی اور منی جو پیدا ہوگی وہ بڑی حد تک گاڑہی ہوگی ۔

اب دوسرے مغلظ کی طرف چلتے ہیں

Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com


اب یہاں مراد ہے کہ منی تو بےشمار ہے لیکن پتلی بہت زیادہ ہے اب خودبخود ہی جسم سے خارج ہوتی رہتی ہے یعنی جریان کی شکل میں یعنی بدن میں رطوبات بڑھ چکی ہیں البتہ یاد رکھیں جب بدن میں رطوبات کی زیادتی بھی ہو اور رطوبات پتلی بھی ہوں تو بدن سے کئی صورتوں میں خارج ہوسکتی ہیں جیسے نزلہ جریان منی خواتین میں لیکوریا

اب ایسے امراض کی صورتحال میں جب رطوبات پتلی ہوکرایسے خارج ہورہی ہوں توان کا علاج ماسوائے اس کے کیا ہے کہ ان رطوبات کوگاڑھا کرکے خارج ہونے سے روکاجائے اس کے علاوہ ان رطوبات سے دوطرح سے چھٹکارا ممکن ہے یعنی یا توان کو مکمل خشک کرکے ان کا نام ونشان ہی مٹادیاجائے جیسے اینٹی بائیوٹک کااستعمال کر کے کیا جاتا ہے۔لیکن اس سے کچھ امراض ضرور بدن میں ظاہر ہوں گے اب خود ہی دیکھ لیں اب بدن میں جس مقام پہ رطوبات ہیں اگران کو خشک کیاگیاہے تولازم ہے کہ ان کا کچھ نہ کچھ فضلہ توخشک ہوکر ضرور بنا ہوگا اب وہ تو بدن کے اس مقام پہ جم چکا ہے اب ذرا سوچ کربتائیں کہ وہ خرابی پیدا کرے گا یا نہیں۔ تعفن بلکہ سوزش اور کینسر تک ہو سکتا ہے

اب دوسرا پہلو تھا کہ ان رطوبات کو بدن سے خارج کردیاجائے تاکہ رطوبت سے جان ہی چھوٹ جائے یعنی مسہل دے کرخارج کردیاجائے لیکن دوستو آپ نے دیکھا ہوگا جب رطوبات بڑھنے سے یہ رطوبات خود خارج ہورہی تھیں تو بدن پہ کچھ دیگر علامات ظاہر ہوئیں جیسے بدن کی لاغری یا کمردرد جیسی علامات ۔اب اگر ہم یہ کام کریں گے کہ بدن سےان رطوبات کو مکمل خارج کر صحت حاصل کرلیں تویاد رکھیں بجائے صحت کے مریض موت کے منہ میں چلاجائے گا جیسے ہیضہ ہونے پر بدن میں رطوبات پانی کی شکل میں مکمل خارج ہوکر موت کاسبب بنتی ہیں اب ایک ہی حل بچاہے یعنی رطوبات کوگاڑھاکرکے روکاجائے اب ایسی ادویات جو یہاں رطوبات کوگاڑھا کرتی ہیں یہ مزاج میں توخشک سرد ہوتی ہیں یعنی عضلاتی اعصابی لیکن ہم ان کو مغلظ دوا کہتے ہیں درحقیقت یہی اصل میں مغلظ دوا ہوتی ہے۔

اجزاء

تال مکھانہ تین بار تر و خشک کردہ در شیر برگد

بیج بند،تخم اوٹنگن، ایک ایک تولہ

ثعلب مصری، موصلی سفید انڈین ، موصلی سیاہ ،شقاقل مصری، دو دو تولہ

پہول مکھانہ ،آرد سنگھاڑہ چار چار تولہ

کمرکس 6 تولہ

زعفران سپین والا 1 تولہ

کوزہ مصری ہم وزن

بنانے کا طریقہ:

تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کسی شیشے کے جار میں رکھ لیں

طریقہ استعمال:

 سفوف بنائیں ایک چمچ صبح و شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ

فوائد

منی بکثرت پیدا کرتا ہے صالح منی پیدا کرنے میں بے مثل ہے۔

 جن مردوں کی منی کم بنتی ہو ان کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں۔

 بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے عضو کے سکڑاؤ پن کا خاتمہ کرتا ہے۔

 تازہ بتازہ منی پیدا کرتا ہے منی کو ازحد گاڑھا کرتا ہے۔

 اولاد والے جراثیم لاتعداد پیدا کرتا ہے ۔

مشت زنی کی وجہ سے پیشاب کی جلن دور کرتا ہے۔

 منی کی رقت(پتلا پن) اور حدت(گرمی) ختم کرکے ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے۔

 ضعف باہ (جنسی کمزوری)دور کر کے مردوں کو جواں مرد بناتا ہے۔


حکیم امانت علی فاضل الطب و الجراحت

Phone: +923467556390

Email: islamidawakhanakhw@gmail.com

Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com















#sexualweakness ,  #erectiledysfunction ,  #prematureejaculation ,  #sexologist ,  #maleinfertility ,  #sexualproblems ,  #infertility ,  #lowspermcount ,  #erectionproblems ,  #ayurveda ,  #penileenhancement ,  #ambicayurved ,  #herbalmedicine ,  #sexuallytransmitteddiseases ,  #sexualwellness ,  #testosteronelevels ,  #infertilityissues ,  #bodyweakness ,  #healthyindia ,  #ayurvedic ,  #medication ,  #ayurvedalifestyle ,  #healthcare ,  #healthtips ,  #ayurvedamedicine ,  #ayurved ,  #healthylifestyle ,  #ayurvedicherb ,  #herbs ,  #globalwarming , 



Comments