Harira حریرہ

 

حریرہ:

ہاتھوں، پیروں یا کمر کا درد، تھکان جسمانی کمزوری، سستی کاہلی، کام کرنے کا جی نہ کرنا۔ کیلشیم کی کمی، ٹینشن، بے خوابی نیند نہیں آتی، اگر سوئے ہوئے نیند کھل جائے اور دوبارہ نہ آئے۔ چہرہ بے رونق سا ہو۔ خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔

جسم میں درد، بنا کچھ کام کئے بھی کمزور محسوس کرتے ہو۔ گھٹنوں سے کڑکڑ کی آواز آتی ہے۔ چہرے پر وقت سے پہلے جھریاں، ایمیونٹی بڑھانے کیلئے

 

Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com

اجزاء:

دودھ یا بادام کا دودھی ڈیڑھ کپ

پھول مکھانہ مٹھی بھر۔

بیج خشخاش ایک کھانے والا چمچ۔

سفوف دانہ الائچی خورد دو عدد۔

مصری ایک کھانے والا چمچ۔

دودھ Milk

پھول مکھانے  lotus seed

خشخاش ۔۔۔poppy seeds

دانہ الائچی خورد ۔۔۔۔Cardamom

مصری ۔۔۔rock candy

 

Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com

طریقہ تیاری:

دودھ کو برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور اس میں پھول مکھانے مٹھی بھر ڈال دیں اور ساتھ خشخاش ، دانہ الائچی خورد پسا ہوا اور مصری۔

تقریباً 5 تا 7 منٹ تک پکائیں اوراس کے  بعد اتار لیں۔

 حریرہ کھیر جیسا تیار ہو گا۔

 

ترکیب استعمال:

اس دودھ محلول کو آپ نے چھاننا نہیں ویسے ہی پی لینا ہے۔ مکھانہ کو کھا لیں۔ یہ ایک دن چھوڑ کر اگلے دن پھر تیار کریں اور پئیں۔ یعنی ہفتہ میں تین بار استعمال کریں یا ہفتے میں 3 بار پی لیں ۔

فوائد :

ہاتھ پیر کمر کا درد کیلشیم کی کمی نہیں ہو گی آپ کا چہرہ بے رونق ہے تو یہ نسخہ ضرور استعمال کریں

ہر وقت سستی تھکن کمر ہاتھ پاؤں میں ہلکا ہلکا درد طبعیت بوجھل تھوڑا سا کام کرنے سے جلد تھکان۔ دل ہر وقت لیٹے رہنے یاسوتے رہنے کا کرے۔

Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com


پھول مکھانہ:

سارے بدن اور اعضاء کو تقویت دیتا ہے۔

 مولد منی ضعف باہ میں فائدہ مندہے۔

 مستورات کی کمزوری دور کرتا ہے۔

طاقت کا خزانہ، پیٹ کی تکلیف، اس میں کیلشیم موجود ہوتا ہے۔

 اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور، ہر عمر کے لوگوں کے لئے مفیدہے۔

 چہرے کی خوبصورتی کیلئے فائدے مند، جھریوں کو دور کرتا ہے۔

 مرد و خواتین دونوں کے لیے نہایت مفید، بانجھ پن دور کرنے میں معاون ہے۔

 بلڈپریشر کنٹرول میں رکھنے میں مدد کرتاہے۔

 بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رکھنے کے لئےبھی مفید ہے۔

اس کے استعمال سے  نیند اچھے سے آتی ہے۔

 نیند کھلنے کی پریشانی سے بچانے کے لئے مفید ہے۔

یہ گردوں کو صاف کرنے میں مددکرتا ہے

بیج خشخاس:

اس کا حریرہ نشاستہ اور مغز بادام کے ساتھ مقوی دماغ اورمقوی  باہ ہے۔

 منوم ہونے کی وجہ  سے نیند آورہے۔

 درد کو دورکرنے میں مفیدہے۔

دانہ الائچی خورد:

زہریلے اثرات کو جسم سے نکالتا ہے۔

جسم میں چستی، بلڈ فلو سرکولیشن مٰیں فائدہ مند ہے۔

 تھکان سستی اور سٹریس دور کرتاہے۔

 مقوی معدہ و دل ملطف، ریاح کو تحلیل کرتا ہے۔


حکیم امانت علی فاضل الطب و الجراحت

Phone: +923467556390

Email: islamidawakhanakhw@gmail.com

Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com












#harira ,  #ramadan ,  #food ,  #maroc ,  #moroccanfood ,  #foodporn ,  #soupe ,  #instafood ,  #morocco ,  #cuisinemarocaine ,  #foodstagram ,  #cuisine ,  #soup ,  #iftar ,  #soupemarocaine ,  #tagine ,  #ftour ,  #gew ,  #cuisinemaison ,  #chabakiya ,  #gomenwat ,  #shorbalibiya ,  #afrika ,  #kabsahchicken ,  #kabsahrice ,  #ravitoto ,  #luqimat ,  #foodblogger ,  #couscous , 

Comments