لبلبے کو درست رکھنے والے آسانی سے ملنے والے اجزاء.
v
تمہ
لبلبے
کا فنکشن بحال کرتا ہے۔قدرتی انسولین کا ذریعہ ہے۔
v
بابچی
لبلبے
کے فنکشن میں رکاوٹ دور کرتی ہے۔
v
بالچھڑ
لبلبہ
کی ذائد عضلاتی رطوبات کو اعتدال پہ لاتی ہے۔لبلبے کا ورم دور کرتی ہے۔
v
بدھارہ
شوگر
کی وجہ سے ھونے والی کمزوری دور کرتا ہے۔
v
برم
ڈنڈی
لبلبے
کو طاقت دیتی ہے۔
v
تخم
ریحان
لبلبہ
کی غلیظ رطوبات کو خشک کرتا ہے جو لبلبے کے فعل میں رکاوٹ ہیں۔
v
دار
چینی
لبلبے
کی سوزش دور کرتی ہے۔
v
چرائتہ
لبلبے
کو طاقت دیتا ہے۔
v
سملو
لبلبے
کے ورم کو دور کر کے افعال لبلبہ روٹین پہ لاتا ہے۔لبلبہ میں عضوی ٹوٹ پھوٹ دور
کرتا ہے۔
v
حب
بلساں
مقوی
لبلبہ ہےاسکے فعل میں رکاوٹ دور کرتی ہے۔
v
رائی
لبلبہ
کی اعصابی کمزوری دور کرتی ہے۔لبلبے کے فالج کو دور کرتی ہے۔
v
کنوار
گندل
خون
میں شکر کو فوری ختم کرتی ہے۔لبلبے کے کینسر کو مفید ہے۔
v
کلونجی
لبلبے
کو مفید ہے لبلبے کے افعال درست کرتی ہے۔
v
میتھی
دانہ
لبلبے
کی خشکی اور اسکے فعل کو درست رکھتی ہے۔
v
ہزاردانی
لبلبے
کے خلیوں کی بہتری میں مددگار ہے
v
لوکاٹ
اسکے
پتے شوگر کو کنٹرول رکھنے میں بہت مددگار ھیں۔
v
مکئی
لبلبے
کے خلیے درست کرنے میں مددگار ہے۔
v
پیلو
کی مسواک
شوگر
کے لئے بہترین ہے۔
v
سالپرنی
پیاس
کی شدت کم کرتی ہے۔پیشاب میں شکر آنے کو روکتی ہے ۔
v
سپاری
لبلبے
کے عضلاتی نظام کو تقویت دیتی ہے ۔
v
سلاجیت
مقوی
لبلبہ ہے ۔
v
گڑمار
بوٹی
پیشاب
میں شکر کم کرتی ہے۔لبلبے کے بیٹا سیل کو بحال کرتی ہے ۔
v
شاہترہ
لبلبہ
کے تمام عضوی افعال کی اصلاح کرتی ہے۔
حکیم امانت علی فاضل الطب و الجراحت
Phone:
+923467556390
Email:
islamidawakhanakhw@gmail.com
Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com
Comments
Post a Comment