Signs of Excellent Semen

عمدہ منی کی علامات



مرد کی منی(Semen) نہ حد سے ذیادہ گاڑھی اور نہ پانی جیسی پتلی ہوتی ہے بہتر منی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور بوقت اخراج خوب اچھل اچھل کر نہایت لذت سے نکلا کرتی ہے اگر منی پہلے گاڑھی اور آہستہ آہستہ تھوڑی دیر بعد پتلی ہو جائے تو منی کی عمدگی کی نشانی ہے عورت کی منی ہلکے زرد رنگ کی ہوتی ہے جن اشخاص کی منی درست نہیں ہوتی اول تو ان کے ہاں اولاد پیدا ہوتی ہی نہیں اور اگر ہو بھی جائے توکمزور اور بیمار رہتی ہے منی کو خراب کرنے والے بہت سے اسباب ہیں جن کی وجہ سے نہ صرف منی ہی خراب ہوتی ہے بلکہ چند ایک اور ایسے امراض لاحق ہو جاتے ہیں جن سے مرد دراصل مرد ہی نہیں رہتا 95 فیصد لوگ جریان ، احتلام ،سرعت انزال جیسی نسل کش اور تباہ کن امراض میں مبتلا ہو کر ضعف باہ جیسے خوفناک مرض کے پنجہ میں پھنس جاتے ہیں جلق جیسی جب بری عادت کسی کو پڑ جاتی ہے تو اس کو چھوڑنا مشکل ہو جاتی ہے کیونکہ ہاتھ کی رگڑسے  عضو خاص کے  پٹھےذ کی الحس ہو جاتے ہیں اور ان کو باربار تناؤ ہوتا رہتا ہے اور وہ اس جرم کے بار بار مرتکب ہوتے رہتے ہیں اکثر لوگ اس کی برائی کو محسوس کرتے ہیں لیکن شیطانی وسوسے کی وجہ سے یہ خیال کرتے ہیں کہ بس آج تو اس کام کو کرلوں پھر آئندہ کبھی نہ کروں گا چند منٹ کی لذت حاصل کرنے والوں کو معلوم ہو جائے کہ وہ جس فعل کو باعث لذت سمجھ رہے ہیں وہ دراصل لذت نہیں بلکہ بے شمار مصیبتوں میں مبتلا ہو جانا ہے جس فعل کو کرنے سے آج وہ دو منٹ خوش ہوتے ہیں کبھی ان کو یہ فعل برسوں  رلاتا ہے
اب پچھتائے کیا  ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت


ہاتھ کی رگڑ سے عضو تناسل (Penis)کے رگ و پٹھے کمزور پڑ جاتے ہیں اور ان میں خون کی گردش کمزور ہو جاتی ہے نیلی نیلی رگیں ابھر
 آتی ہیں اور پھر عضو تناسل میں کمزوری اور ڈھیلا پن پیدا ہو جاتا ہے اور آہستہ آہستہ انتشار کے قابل ہی نہیں رہتا
بار بار منی کے نکلنے کی وجہ سے منی (Semen )کا خزانہ ختم ہو جاتا ہے اس کی قوت امساکیہ بالکل کم ہو جاتی ہے اس لئےجب کبھی پاخانہ کرتے وقت زور لگایا جاتا ہے تو فوراً چند ایک قطرے منی کے نکل جاتے  ہیں اور پھر آہستہ آہستہ یہاں تک نوبت پہنچ جاتی ہے کہ ذرا سی رگڑ۔ یا ۔جماع کے خیال سے یا عورت سے بات چیت کرنے سے ہی منی نکل جاتی  ہے اور بدن کے جوہر کو خارج کر دینے کی وجہ سے تمام اعضائے ریئسہ کمزور ہو جاتے ہیں بلکہ ساتھ ایک چیز اور بھی خارج ہو جاتی ہے جوکہ منی سے بھی ذیادہ قیمتی ہے وہ حرارت غریزی (Immunity)ہے حرارت غریزی اتنی خارج ہو جاتی ہے کہ جتنی اور پیدا نہیں ہو سکتی اس لئےدل کمزور ہو جاتا ہے جو اپنی بدقسمتی سے مشت زنی(Hand Practice) یا اغلام بازی (Annal Sex)کر چکا ہے پھر اس کا غم لاحق ہوتا ہے اس سے دل کو نقصان پہنچتا ہے اس لئے وہ کسی کی طرف نظر اٹھا کر مارے شرم کے دیکھ نہیں سکتا وہ اپنے آپ کو گناہ گار اور بدکردار سمجھتا ہے اس کا دل دھڑکتا ہے نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس لے انتشار کے وقت دل خون کی صحیح مقدار عضو تناسل کی طرف نہیں بھیج سکتا اسی وجہ سے ضعف قلب کے مریضوں کو کامل انتشار نہیں ہوتا اس کے علاوہ سر درد رہتا ہے ذرا سا چلنے یا بیٹھے بیٹھے کھڑا ہونے سے آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا ہے طرح طرح کے برے خیالات آنے لگتے ہیں بوقت انزال مرد کو لذت کم آنے لگتی ہے منی کے زیادہ خارج ہو جانے کی وجہ سے خون کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے ۔جگر بہت کمزور ہو جاتا ہے اور بدن کی رنگت پیلی ہو جاتی ہے اور بھوک نہیں لگتی خصیئے (Testis )کمزور اور ڈھیلے ہو کر لٹک جاتے ہیں اور ان میں تھوڑا تھوڑا درد بھی رہنے لگتا ہے اگر کوئی اچھا طبیب مل گیا تو ٹھیک ورنہ در در کی ٹھوکریں کھانا پڑتیں ہیں اور ایسا علاج صرف اور صرف کوالیفائیڈ طبیب یا  ماہر 
جنسیات سے کروانا چاہے

حکیم امانت علی فاضل الطب و الجراحت

Phone: +923467556390

Email: islamidawakhanakhw@gmail.com

Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com

https://www.youtube.com/@HazikeAsar


Comments