ہومیو پیتھی ،مریض اور شفاء
لفظ ہومیوپیتھی کے لغوی معنی علاج بالمثل کے ہیں۔ مگر عام
طور پر مختلف مصنفین نے اس کی مختلف تعریفیں کی ہیں۔ہومیوپیتھی آرٹ یا فن ہے جس کے
ذریعہ مریض کی اندرنی اور بیرونی علامات کے مطابق علاج کیا جاتا ہے۔ہومیوپیتھی نہ
صرف ایک فن ہے بلکہ ایک سائنس بھی ہےجس کی بنیاد اصول اور فلسفہ ہےجو دوسرے طریقہ
علاج میں نہیں پایا جاتا۔اس لیے ہومیوپیتھی کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہر پہلو
پر غور کیا جائے تاکہ مرض کی جڑ تک پہنچا جا سکے اور علاج کرنے میں آسانی ہو
سکے۔ہومیوپیتھی کے فلسفے کو سمجھے بغیر مرض پر کابو پانا نہ صرف مشکل ہےبلکہ ناممکن
ہے۔ ہومیوپیتھی اور اس کے اصول اور فلسفہ کو سمجھنے کابہترین طریقہ آرگنن کا
مطالعہ ہے۔ کیونکہ یہی اصول اورفلسفہ
ہومیوپیتھی کی بنیاد ہے۔آرگنن ہوموپیتھی کے اصول ہیں جو سموئیل ہنیمن نے چھ اڈیشنز
میں واضع کیے ہیں۔
حکیم
امانت علی
فاضل الطب و الجراحت
Phone:
+923467556390
Email:
islamidawakhanakhw@gmail.com
Tibb-e-IslamiDawaKhana.blogspot.com
Comments
Post a Comment