مباشرت کب نقصان دہ ہے؟
کافی لوگ
ان باتوں سے بے خبر ہیں۔جسکی وجہ سے مباشرت ان کے لئے باعث بیماری بن جاتی ہے۔وہ چند
باتیں یہ ہیں۔جن پر عمل کر کے خوشگوار زندگی جی سکتے ہیں۔
·
پانی
پی کر فورا، ہی صحبت کرنے سے شہوت میں کمی لاحق ہوتی ہے۔
·
پیاس
کی حالت میں جماع کرنے سے دم گھٹنے کی بیماری پیدا ہوتی ہے.جس سے جسم سوکھنے لگتا ہے۔
·
بھوک
کی حالت میں مباشرت کرنے سے اعضاء رئسہ کمزور ہو جاتے ہیں۔
·
بخار
یا جلاب کی حالت میں مواصلت کرنے سے کسی سخت ترین عارضہ میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے۔
·
سخت
گرمی کی حالت میں مباشرت کرنے سے نکسیر یا نزلہ وغیرہ میں مبتلا ہونے کا امکان ہے۔
·
ورزش
کے بعد جماع کرنے سے تشنج میں مبتلا ہونے کا خوف ہے۔
·
غسل
کے بعد ہی جماع کرنے سے خفقان یا جنون میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے۔
·
غم
و خوف کے وقت مباشرت کرنے سے بیماریوں میں زیادتی کا احتمال ہے۔
· پاخانہ کی حاجت کے وقت میں جماع کرنے سے پیشاب
کی نالی میں ناسور پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔
حکیم
امانت علی فاضل
الطب و الجراحت (Phone: +923467556390)
Email: islamidawakhanakhw@gmail.com
Comments
Post a Comment